مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے خطاب کیا جبکہ منصور ارضی نے ماتمی نوحہ پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ